ابنا: امریکی صدر نے کہا کہ اگرچہ شامکے عوام کی صورتحال مناسب نہیں ہے اور امریکہ سیاسی دباؤ کے ذریعہ اور دوسرے ذرائع سے شامی حکومت کو سرنگوں کرنے کا اقدام کرےگا۔
اوبامہ نے کہا کہ جنگ کے اخراجات کو فراموش نہیں کرنا چآہیے ، واضخ رہے کہ قطر اور سعودی عرب نے بارہا شام میں فوجی مداخلت کی درخواست کی ہے جسے کسی بھی مقام پر پذیرائی نہیں ملی ، حتی امریکی صدر باراک اوامہ نے بھی اسے بہت بڑي غلطی قراردیا ہے۔ .......
/169